صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1434
«إن كنت صائما فصم أيام الغر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر تم (نفلی) روزے رکھنا ہی چاہتے ہو تو ایامِ بیض (چاند کی تیرہ، چودہ اور پندرہ تاریخ) کے روزے رکھا کرو۔“