حدیث نمبر: 1419
«إن شئتما أعطيتكما ولا حظ فيها لغني ولا لقوي مكتسب»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر تم دونوں چاہو تو میں تمہیں (صدقہ میں سے) دے دیتا ہوں، مگر اس میں کسی غنی اور کمانے کی طاقت رکھنے والے تندرست شخص کا کوئی حصہ نہیں ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1419
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم د ن] عن رجلين. الإرواء ٨٧٦.