صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1417
«إن تغفر اللهم تغفر جما وأي عبد لك لا ألمَّا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے اللہ! اگر تو معاف فرمائے تو بہت زیادہ معاف فرمانے والا ہے، اور تیرا کون سا بندہ ایسا ہے جس نے کوئی گناہ نہ کیا ہو۔“