صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1414
«إن بيتم فليكن شعاركم» حم لا ينصرون "ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر تم پر رات کے وقت اچانک حملہ کر دیا جائے، تو تمہارا شعار (خفیہ شناختی لفظ) «حم، لَا يُنْصَرُونَ» ہونا چاہیے۔“