صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1400
«أمك وأباك وأختك وأخاك وأدناك أدناك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنی ماں اور اپنے باپ، اور اپنی بہن اور اپنے بھائی (کے ساتھ حسنِ سلوک کرو)، پھر جو جتنا قریبی رشتہ دار ہے اس کے ساتھ اسی ترتیب سے (اچھا سلوک کرو)۔“