صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1392
«املك عليك لسانك وليسعك بيتك وابك على خطيئتك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنی زبان کو اپنے قابو میں رکھو، تمہارا گھر تمہارے لیے کشادہ ہونا چاہیے (یعنی بلاوجہ گھر سے باہر نہ نکلو) اور اپنے گناہوں پر رویا کرو۔“