صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1390
«أمط الأذى عن الطريق فإنه لك صدقة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”راستے سے تکلیف دہ چیز کو ہٹا دیا کرو، کیونکہ یہ بھی تمہارے لیے ایک صدقہ ہے۔“