صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1388
"أمسكوا عليكم أموالكم ولا تفسدوها فإنه من
أعمر عمرى فهي للذي أعمرها حيا وميتا ولعقبه"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے اموال کو اپنے پاس محفوظ رکھو اور انہیں ضائع نہ کرو، کیونکہ جو شخص کسی کو زندگی بھر کے لیے کوئی عطیہ (عُمریٰ) دے، تو وہ مال جیتے جی اور مرنے کے بعد اسی شخص کا اور اس کی اولاد کا ہو جاتا ہے۔“