صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1258
«اللهم اجعل فناء أمتي قتلا في سبيلك بالطعن والطاعون»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے اللہ! میری امت کی موت تیرے راستے میں نیزے کی چوٹ اور طاعون سے شہادت کی صورت میں کر دے۔“