صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1251
«ألق عنك شعر الكفر ثم اختتن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کفر (کے زمانے) کے بال اتار دو، پھر ختنہ کروا لو۔“
«ألق عنك شعر الكفر ثم اختتن»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کفر (کے زمانے) کے بال اتار دو، پھر ختنہ کروا لو۔“