حدیث نمبر: 1207
«أكثروا الصلاة علي فإن الله وكل بي ملكا عند قبري فإذا صلى علي رجل من أمتي قال لي ذلك الملك: يا محمد إن فلان ابن فلان صلى عليك الساعة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھ پر کثرت سے درود پڑھا کرو، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے میری قبر پر ایک فرشتہ مقرر کیا ہوا ہے، پس جب میری امت کا کوئی شخص مجھ پر درود پڑھتا ہے تو وہ فرشتہ مجھ سے کہتا ہے: اے محمد! (ﷺ) فلاں بن فلاں نے اس وقت آپ پر درود بھیجا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1207
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [فر] عن أبي بكر. الصحيحة ١٥٣٠.