صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1203
«أكثر منافقي أمتي قراؤها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت کے زیادہ تر منافق اس کے قاری (یعنی دکھاوے کے لیے قرآن پڑھنے والے) ہوں گے۔“