صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 116
«اتقوا بيتا يقال له الحمام فمن دخله فليستتر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس گھر (یعنی عوامی غسل خانے) سے بچو جسے حمام کہا جاتا ہے، پس جو کوئی اس میں داخل ہو تو اسے چاہیے کہ وہ اپنا پردہ (ستر) کرے۔“