صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 114
«اتقوا النار ولو بشق تمرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جہنم کی آگ سے بچو، خواہ کھجور کا ایک ٹکڑا (صدقہ کر کے) ہی کیوں نہ ہو۔“