صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1126
«أفضل الكسب بيع مبرور وعمل الرجل بيده»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سب سے بہترین کمائی ایسی تجارت ہے جس میں کوئی دھوکہ فریب اور گناہ نہ ہو، اور انسان کا اپنے ہاتھ سے کام کرنا ہے۔“