صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1117
«أفضل الصلاة صلاة المرء في بيته إلا المكتوبة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”انسان کی سب سے بہترین نماز وہ ہے جو وہ اپنے گھر میں ادا کرے، سوائے فرض نماز کے (جو مسجد میں باجماعت ادا کرنی چاہیے)۔“