صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 111
«اتقوا المجذوم كما يتقى الأسد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جذام (کوڑھ) کے مریض سے اس طرح بچ کر رہو جس طرح شیر سے بچا جاتا ہے۔“