صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1105
«أفضل الرقاب أغلاها ثمنا وأنفسها عند أهله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”(آزاد کرنے کے لیے) سب سے بہترین غلام وہ ہے جس کی قیمت سب سے زیادہ ہو اور جو اپنے مالکوں کے نزدیک سب سے زیادہ عمدہ اور قیمتی ہو۔“