صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1101
«أفضل الحج العج والثج»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بہترین حج وہ ہے جس میں بلند آواز سے تلبیہ پکارا جائے (العج) اور قربانی کا خون بہایا جائے (الثج)۔“