حدیث نمبر: 1071
«اعلم يا أبا مسعود أن الله أقدر عليك منك على هذا الغلام»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے ابو مسعود! جان لو کہ جتنا قابو تمہیں اس غلام پر حاصل ہے، اللہ تعالیٰ تم پر اس سے کہیں زیادہ قدرت اور اختیار رکھتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1071
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [م] عن أبي مسعود.