صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1068
«اعقلها وتوكل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”پہلے اس (اونٹنی) کا گھٹنا باندھو، اور پھر (اللہ پر) توکل کرو۔“
«اعقلها وتوكل»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”پہلے اس (اونٹنی) کا گھٹنا باندھو، اور پھر (اللہ پر) توکل کرو۔“