حدیث نمبر: 1058
«أعطيت فواتح الكلام وجوامعه وخواتمه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے کلام کی شروعات، جوامع الکلم (یعنی وہ جامع کلمات جن کے الفاظ مختصر مگر معانی بہت وسیع ہوں) اور کلام کے اختتامی کمالات عطا کیے گئے ہیں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1058
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ش ع طب] عن أبي موسى. الصحيحة ١٤٨٣: حم عن ابن عمرو.