صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1054
«أعط كل سورة حظها من الركوع والسجود»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر سورت کو رکوع اور سجدے میں اس کا بھرپور حق ادا کرو (یعنی سورت کی طوالت کے حساب سے رکوع و سجود میں بھی مناسب وقت لگاؤ)۔“