صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1052
«اعزل الأذى عن طريق المسلمين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسلمانوں کے راستے سے تکلیف دہ چیزوں کو ہٹا دیا کرو۔“
«اعزل الأذى عن طريق المسلمين»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسلمانوں کے راستے سے تکلیف دہ چیزوں کو ہٹا دیا کرو۔“