صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1048
«اعرضوا علي رقاكم لا بأس بالرقى ما لم يكن فيه شرك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے دم (جن کلمات سے تم جھاڑ پھونک کرتے ہو) میرے سامنے پیش کرو، دم کرنے میں اس وقت تک کوئی حرج نہیں ہے جب تک ان میں کوئی شرکیہ کلمہ شامل نہ ہو۔“