صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1030
«اطلعت في الجنة فرأيت أكثر أهلها الفقراء واطلعت في النار فرأيت أكثر أهلها النساء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں نے جنت میں جھانک کر دیکھا تو اس میں اکثر رہنے والے فقراء تھے، اور میں نے جہنم میں جھانک کر دیکھا تو اس میں اکثر رہنے والی عورتیں تھیں۔“