حدیث نمبر: 1028
«اطلبوا ليلة القدر في العشر الأواخر في تسع يبقين وسبع يبقين وخمس يبقين وثلاث يبقين»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”شبِ قدر کو آخری عشرے کی طاق راتوں میں تلاش کرو، جب نو راتیں باقی رہ جائیں، جب سات راتیں باقی رہ جائیں، جب پانچ راتیں باقی رہ جائیں، اور جب تین راتیں باقی رہ جائیں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1028
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم] عن أبي سعيد. الصحيحة ١٤٧١.