صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 101
«اتقوا الظلم فإن الظلم ظلمات يوم القيامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ظلم سے بچو، کیونکہ بلاشبہ ظلم قیامت کے دن (گہری) تاریکیوں کا باعث ہوگا۔“