998/1322 (صحيح الإسناد) عن أسلم، عن عمر بن الخطاب قال: "لا يكن حبك كلفاً، ولا بغضك تلفاً". فقلت: كيف ذاك؟ قال: "إذا أحببت كلفت كلف الصبي(1)، وإذا أبغضت أحببت لصاحبه التلف".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب
اسلم، سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا: ”تمہاری محبت فریفتگی نہ ہو اور نہ تمہارا بغض (کسی کی) بربادی (کی خواہش) ہو۔“ میں نے عرض کیا: یہ کیسے؟ انہوں نے فرمایا: ”جب تم محبت کرو تو بچے کی طرح فریفتہ ہو جاؤ، اور جب بغض رکھو تو اپنے ساتھی کے لیے بربادی پسند کرنے لگو۔“