❮
❯
حدیث نمبر: 968
968/1277 (صحيح الإسناد موقوف) عن عبد الله بن عمرو بن العاص قال: "اللاعب بالفصين قماراً؛ كآكل لحم الخنزير، واللاعب بهما غير قمار، كالغامس يده في دم خنزير".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”جوئے کے طور پر دو پانسوں سے کھیلنے والا سور کا گوشت کھانے والے کی طرح ہے، اور جوئے کے بغیر ان سے کھیلنے والا سور کے خون میں اپنا ہاتھ ڈبونے والے کی طرح ہے۔“

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 968