حدیث نمبر: 960
960/1265 (صحيح الإسناد موقوفاً) عن ابن عباس: في قوله عز وجل: ? ومن الناس من يشتري لهو الحديث? [لقمان: 6] قال: "الغناء وأشباهه".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ عزوجل کے فرمان: «ومن الناس من يشتري لهو الحديث» ”اور لوگوں میں سے کوئی ایسا بھی ہے جو غافل کرنے والی بات خریدتا ہے“ کے بارے میں مروی ہے، انہوں نے فرمایا: ”(اس سے مراد) گانا اور اس جیسی چیزیں ہیں۔“