حدیث نمبر: 953
953/1252(صحيح الإسناد موقوفاً أو مقطوعاً) عن ابن شهاب قال: "وكان الرجل إذا أسلم أمر بالاختتان وإن كان كبيراً".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
ابن شہاب سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”اور آدمی جب اسلام لاتا تو اسے ختنہ کرانے کا حکم دیا جاتا، اگرچہ وہ بڑی عمر کا ہوتا۔“