❮
❯
حدیث نمبر: 875
875/1142 (حسن) عن عبد الله بن عمرو؛ أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "لا يحل لرجل أن يفرق بين اثنين، إلا بإذنهما".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”کسی آدمی کے لیے حلال نہیں کہ وہ دو آدمیوں کے درمیان ان کی اجازت کے بغیر جدائی ڈالے (یعنی ان کے درمیان گھس کر بیٹھے) ۔“

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 875