حدیث نمبر: 873
873/1140 (صحيح) عن ابن عمر قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم : "لا يقيمن أحدكم الرجل من مجلسه، ثم يجلس فيه، ولكن تفسحوا وتوسعوا".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”تم میں سے کوئی کسی آدمی کو اس کی جگہ سے اٹھا کر پھر خود وہاں نہ بیٹھے، بلکہ کھل کر بیٹھو اور جگہ کشادہ کرو ۔“