حدیث نمبر: 867
867/1133 (حسن لغيره) عن جابر بن عبد الله : قيل للنبي صلى الله عليه وسلم: كيف أصبحت قال: " بخير؛ من قوم لم يشهدوا جنازة، ولم يعودوا مريضا".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا: آپ نے صبح کیسے کی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”خیریت سے، ان لوگوں میں سے (ہوں) جنہوں نے (آج) نہ کسی جنازے میں شرکت کی اور نہ کسی مریض کی عیادت کی ۔“