❮
❯
حدیث نمبر: 826
826/1078 (حسن صحيح) عن عبد الله بن بسر صاحب النبي صلى الله عليه وسلم : [ أن النبي صلى الله عليه وسلم] "[كان](1) إذا أتى باباً يريد أن يستأذن لم يستقبله؛ جاء يميناً وشمالاً؛ فإن أُذن له وإلا انصرف".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

سیدنا عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ، جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی ہیں، سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی دروازے پر اجازت لینے کے ارادے سے آتے تو اس کے بالکل سامنے نہ کھڑے ہوتے، بلکہ دائیں یا بائیں جانب سے آتے، پھر اگر اجازت مل جاتی (تو اندر چلے جاتے) ورنہ واپس لوٹ جاتے ۔

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 826