❮
❯
حدیث نمبر: 817
817/1066 (صحيح الإسناد) عن أبي هريرة – فيمن يستأذن قبل أن يسلم- قال: "لا يؤذن له حتى [يأتي بالمفتاح/1067 و1083] يبدأ بالسلام".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے — اس شخص کے بارے میں جو سلام کرنے سے پہلے اجازت مانگے — روایت ہے، انہوں نے فرمایا : ”اسے اجازت نہ دی جائے یہاں تک کہ وہ (کنجی لے کر آئے، یعنی) سلام سے ابتدا کرے ۔“

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 817