❮
❯
حدیث نمبر: 778
778/1012- (صحيح الإسناد) عن ثابت البناني: " أن أنساً كان إذا أصبح ادهن يده بدهن طيب، لمصافحة إخوانه".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

ثابت بنانی سے روایت ہے کہ سیدنا انس رضی اللہ عنہ جب صبح کرتے تو اپنے بھائیوں سے مصافحہ کرنے کے لیے اپنے ہاتھ پر خوشبودار تیل لگا لیتے تھے ۔

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 778