حدیث نمبر: 771
771/(…)- وقالت أسماء : ألوَى النبي صلى الله عليه وسلم بيده إلى النساء بالسلام".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
اور سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں کی طرف سلام کے لیے اپنے ہاتھ سے اشارہ فرمایا ۔
771/(…)- وقالت أسماء : ألوَى النبي صلى الله عليه وسلم بيده إلى النساء بالسلام".اور سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں کی طرف سلام کے لیے اپنے ہاتھ سے اشارہ فرمایا ۔