حدیث نمبر: 72
72/99 عن أبي عثمان ؛ أن عمر رضي الله عنه استعمل رجلاً، فقال العامل : إن لي كذا وكذا، الولد، ما قبلتُ واحداً منهم! فزعم عمرُ، أو قال عمرُ: " إن الله عز وجل لا يرحمُ من عباده إلا أبرّهم".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

ابوعثمان سے مروی ہے کہ سیدنا عمر رضی اﷲ عنہ نے ایک شخص کو عامل مقرر کیا ۔ عامل نے کہا: میرے اتنے اتنے لڑکے ہیں ، میں نے ان میں سے کسی کا بوسہ نہیں لیا تو سیدنا عمر رضی اﷲ عنہ نے خیال کیا یا عمر نے کہا: اﷲ عزوجل اپنے بندوں میں صرف ان پر رحم فرما تا ہے جو ان میں سے سب سے اچھا سلوک کرتا ہو ۔

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 72
تخریج حدیث (حسن الإسناد)