حدیث نمبر: 714
714/929-(صحيح الإسناد) عن أبي جمرة قال: سمعت ابن عباس يقول إذا شمت: عافانا الله وإياكم من النار(1). يرحمكم الله".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
ابو جمرہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کو سنا کہ جب وہ (کسی چھینکنے والے کو) جواب دیتے تو کہتے: «عافانا الله وإياكم من النار. يرحمكم الله» ”اللہ ہمیں اور تمہیں آگ سے محفوظ رکھے، اللہ تم پر رحم کرے۔“