حدیث نمبر: 686
686/988- عن محمد ابن الحنفية قال: " ليس بحكيم من لا يعاشر بالمعروف من لا يجد من معاشرته بُدّاً؛ حتى يجعل الله له فرجاً أو مخرجاً".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
محمد بن حنفیہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”وہ شخص دانا نہیں جو اس آدمی کے ساتھ بھلے طریقے سے نہ نبھائے جس کے ساتھ رہنے کے سوا اس کے پاس کوئی چارہ نہ ہو، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ اس کے لیے کشادگی یا نکلنے کی کوئی راہ پیدا فرما دے۔“