حدیث نمبر: 674
674/874 عن عائشة رضي الله عنها، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " إن أعظم الناس جرماً إنسان شاعر يهجو القبيلة من أسرها، ورجل انتفى(1) من أبيه".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک لوگوں میں سب سے بڑا مجرم وہ شاعر ہے جو پورے قبیلے کی ہجو کرے، اور وہ آدمی جو اپنے باپ (کی نسبت) سے انکار کرے۔“