❮
❯
حدیث نمبر: 673
673/872 عن ابن عباس: أن رجلاً – أو أعرابياً – أتى النبي صلى الله عليه وسلم فتكلم بكلام بين، فقال النبي صلى الله عليه وسلم : " إن من البيان سحراً، وإن من الشعر حكمة".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک آدمی - یا ایک دیہاتی - نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور اس نے بڑی واضح (اور فصیح) گفتگو کی، تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک بعض بیان جادو (کا سا اثر رکھتے) ہیں، اور بیشک بعض اشعار حکمت (پر مبنی) ہوتے ہیں۔“

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 673
تخریج حدیث (صحيح)