❮
❯
حدیث نمبر: 669
669/866 عن عائشة رضي الله عنها؛ أنها كانت تقول: " الشعر منه حسن ومنه قبيح، خذ بالحسن ودع القبيح، ولقد رويت من شعر كعب بن مالك أشعاراً، منها القصيدة فيها أربعون بيتاً، ودون ذلك".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ فرمایا کرتی تھیں: ”شعر میں کچھ اچھا ہوتا ہے اور کچھ برا، اچھے کو لے لو اور برے کو چھوڑ دو۔ اور میں نے سیدنا کعب بن مالک (رضی اللہ عنہ) کے بہت سے اشعار روایت کیے ہیں، ان میں ایک قصیدہ ایسا بھی ہے جس میں چالیس اشعار ہیں، اور کچھ اس سے کم (والے بھی ہیں)۔“

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 669
تخریج حدیث (صحيح)