حدیث نمبر: 667
667/863 عن عروة قال: ذهبت أسب حسان عند عائشة، فقالت: لا تسبه؛ فإنه " كان ينافحُ (3)عن رسول الله صلى الله عليه وسلم".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
عروہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس سیدنا حسان رضی اللہ عنہ کو برا بھلا کہنے لگا تو انہوں نے فرمایا: انہیں برا نہ کہو، کیونکہ وہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے (کفار کو) جواب دیا کرتے تھے۔“