حدیث نمبر: 662
662/857 عن مطرف قال: صحبت عمران بن حصين من الكوفة إلى البصرة، فقلّ منزل ينزله إلا وهو ينشدني شعراً: وقال: "إن في المعاريض لمندوحة عن الكذب".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
مطرف سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں کوفہ سے بصرہ تک سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کے ساتھ رہا، وہ جس منزل پر بھی اترتے (تقریباً ہر جگہ) مجھے شعر سناتے، اور فرمایا: ”بیشک تعریض (ذو معنی گفتگو) میں جھوٹ سے بچنے کی گنجائش ہے۔“