❮
❯
حدیث نمبر: 653
653/846 عن أسامة بن زيد: "أن رسول الله صلى الله عليه وسلم بلغ مجلساً فيه عبد الله بن أبي بن سلول، وذلك قبل أن يسلم عبد الله بن أبي، فقال: لا تؤذينا في مجلسنا! فدخل النبي صلى الله عليه وسلم على سعد بن عبادة، فقال: " أي سعد! ألا تسمع ما يقول أبو حباب؟!"، يريد عبد الله بن أبي بن سلول(1).
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک مجلس میں پہنچے جس میں عبداللہ بن ابی بن سلول تھا، اور یہ عبداللہ بن ابی کے (بظاہر) اسلام لانے سے پہلے کی بات ہے، تو اس نے کہا: ہماری مجلس میں ہمیں تکلیف نہ دو! پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ کے پاس گئے اور فرمایا: ”اے سعد! کیا تم نے نہیں سنا جو ابوحباب کہہ رہا ہے؟!“ آپ کی مراد عبداللہ بن ابی بن سلول تھا۔

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 653
تخریج حدیث (صحيح)