حدیث نمبر: 642
642/834 (صحيح) وعنه من طريق أخرى: أراد النبي صلى الله عليه وسلم أن ينهى أن يسمى بيعلى، وببركة، ونافع، ويسار، وأفلح، ونحو ذلك، ثم سكت بعدُ عنها، فلم يقل شيئاً.ترجمہ:مولانا عثمان منیب
اور انہی (سیدنا جابر رضی اللہ عنہ) سے ایک دوسری سند سے روایت ہے: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارادہ فرمایا کہ یعلیٰ، برکت، نافع، یسار، افلح اور اس طرح کے نام رکھنے سے منع فرما دیں، پھر اس کے بعد آپ ان کے بارے میں خاموش رہے اور کچھ نہیں فرمایا۔