حدیث نمبر: 242
242/318 (صحيح الإسناد)- عن حذيفة قال: " ما تلاعن قوم قط إلا حق عليهم اللعنة".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا کہ جب بھی کوئی قوم لعنت کرتی ہے تو اسی پر لعنت عائد ہو جاتی ہے ۔
242/318 (صحيح الإسناد)- عن حذيفة قال: " ما تلاعن قوم قط إلا حق عليهم اللعنة".سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا کہ جب بھی کوئی قوم لعنت کرتی ہے تو اسی پر لعنت عائد ہو جاتی ہے ۔